Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

اسنیپ چیٹ نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو بلاک کر دیا

اسنیپ چیٹ نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو سعودی عرب میں بلاک کر دیا ہے۔اسنیپ چیٹ کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا تھا ہم اس بات کی کوشش کرتے ہیں کہ مقامی اصول و قوانین کی پاسداری کریں۔ قطری براڈکاسٹر الجزیرہ کو بلاک کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔واضح رہے کہ سعودی وزارتِ ثقافت و اطلاعات نے الجزیرہ پر پیش کئے جانے والے مواد کو سعودی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے اسنیپ چیٹ سے بلاک کروا دیا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: