Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حشیش کی30گانٹھیں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جازان ....مشرقی جازان کی کمشنری العارضہ پولیس نے جیپ کے فیول ٹینک سے حشیش کی 30گانٹھیں برآمد کرلیں۔ اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔اس نے چیک پوسٹ کے انتباہ کے باوجود فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔ اسکے قبضے سے 2پستول بھی برآمد ہوئے۔ اسمگلر کے ہمراہ ایک خاتون بھی تھیں۔ تفتیش سے پتہ چلا کہ وہ اسکی بیوی ہے۔ اسمگلر کو ضبط شدہ حشیش کے ساتھ متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔ 
 

شیئر: