Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

مکہ میں ایشیائی ملازمہ کی خودکشی

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ کے البحیرات محلے میں ایک ایشیائی ملازمہ نے کمرے کی چھت سے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔ ہلال احمر نے اطلاع ملنے پر معائنہ کرکے اسکے موت کی تصدیق کردی۔ التنعیم پولیس اسٹیشن کے ماتحت جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے نے حقیقت حال دریافت کرنے کی کارروائی شروع کردی۔
 

شیئر: