Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اردن کیلئے 60ملین ڈالر کا سعودی عطیہ

ریاض ..... اردنی وزیراعظم ھانی الملقی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے انکے یہاں 3چوراہے قائم کرنے کیلئے60ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس حوالے سے باقاعدہ معاہدہ ہوا ہے جس پر اردن کی جانب سے وزیر منصوبہ بندی و عالمی تعاون عماد فاخوری اور سعودی عرب کی جانب سے سعودی ترقیاتی فنڈ کے ڈپٹی چیئرمین یوسف البسام نے دستخط کئے۔ تینوں چوراہے عمان میں قائم کئے جائیں گے۔ اردن کیلئے نیا عطیہ1.250ارب ڈالر کے بڑے عطیے کے ضمن میں دیا گیا ہے۔
 

شیئر: