Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

اسٹینلے بینک میں قطر کے حصص کم ہو گئے

دوحہ..... قطر کے ریاستی انوسٹمنٹ فنڈ نے مارگن اسٹینلے بینک میں اپنے حصص کم کر دئیے۔ 4.4ملین حصص فروخت کردیئے گئے۔ اس کی وجہ سے زیوراتی کمپنی میں قطر کا حصہ 13فیصد کی بجائے 9.5فیصد رہ گیا۔ 

شیئر: