Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

شہریت سلب کرنے پر قطر کے خلاف شکایت

ریاض.....بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے یورپی عرب مرکز نے شیخ طالب آل مرہ اور ان کے قبیلے کے 54افراد کی شہریت سلب کرنے پر قطر کے خلاف اقوام متحدہ سے شکایت کر دی۔ مرکز عالمی حیثیت کا مالک ہے اس کا صدر دفتر ناروے میں ہے۔ 
 

شیئر: