Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

امارات:غیر مقیم ہندوستانیوں کے لئے بغیر ویزہ داخلے کی سہولت

دبئی: برطانیہ اور یورپی یونین ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو امارات کا ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وہ بغیر ویزے کے امارات کے کسی بھی ایئر پورٹ سے داخل ہوسکیں گے۔ یہ فیصلہ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں ہوا۔  
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: