Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

اماراتی رہنما غیر روایتی شادی کے شاہد

دبئی۔۔۔۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اپنے یہاں ایک غیر روایتی شادی میں گواہ بن گئے۔شیخ محمد بن راشد نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دراصل روبوٹ نے دبئی کے ایک جج کے ذریعے دولہا دلہن کے گھر والوں اور نکاح کے گواہوں کو پہلی بار جوڑا تھا ۔ اس شادی کے گواہوں میں ایک میں بھی تھا۔ یہ اپنی نوعیت کی غیر روایتی شادی تھی۔

شیئر: