Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

المذنب میں تاریخی قریہ میلہ شروع

المذنب.... المذنب کمشنری میں تاریخی قریہ میلہ شروع ہوگیا۔10روز تک جاری رہیگا۔20سے زیادہ پروگرام ہونگے۔ عربی میں تاریخی قریہ کےلئے” القریہ التراثیہ“ کی تعبیر استعمال کی جاتی ہے۔یہاں فروغ سیاحتی کمیٹی کے نائب سربراہ عبد اللطیف الخطیب نے بتایا کہ 7ماہ سے تاریخی قریہ کی تیاری چل رہی تھی۔
 

شیئر: