Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شاہ سلمان سے جاپانی وزیر خارجہ کی ملاقات

جدہ.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو جدہ کے قصر السلام میں جاپانی وزیر خارجہ ملاقات کر رہے ہیں ۔ سعودی عرب اور جاپان کے دوستانہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کی جہتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی جاپانی وژن 2030پر عمل درآمد کے سلسلے میں شراکت کے طور طریقے زیر بحث آئے۔ اس موقع پر وزیر مملکت و رکن کابینہ ڈاکٹر ابراہیم العساف، جاپان میں متعین سعودی سفیر بھی موجود تھے۔

شیئر: