Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اداکار ٹام الٹر کینسر میں مبتلا

بالی وڈ اداکار ٹام الٹر کینسر مبتلا ہوگئے۔انہیں ممبئی کے ایک مقامی اسپتال میں داخل کردیاگیاہے۔ وہ کینسر کے چوتھے اسٹیج پر ہیں۔ٹام الٹر نے 1976 میں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں فلم ”چرس“ سے آغاز کیا۔وہ بالی وڈ کی کئی مشہور فلموں میں کام کرچکے ہیں جس میں گاندھی، کرنتی اور عاشقی جیسی فلمیں شامل ہیں۔ ٹام ہندوستانی تھیٹر کے معروف اداکار کے طور پر بھی بہترین شہرت کے مالک ہیں ۔
 

شیئر: