Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
تازہ ترین

شلپا کی تصاویر بنانے پر فوٹوگرافروں کی دھنائی

شلپا شیٹی کی تصویریں کھینچنے پر ایک ہوٹل کے گارڈزنے فوٹوگرافروں کی دھنائی کرڈالی ۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹی ایک ہندوستانی ہوٹل میں شوہر کےساتھ کھانا کھانے پہنچیں وہاں معروف اداکارہ کو دیکھ کر2 فوٹوگرافر ان کی تصاویر بنانے لگے تاہم ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈز ان دونوں فوٹوگرافروں کو شلپا کی تصاویر بنانے سے روکتے رہے تاہم جب شلپا ہوٹل سے نکل گئیں تو ان گارڈز نے فوٹوگرافروں کی خوب پٹائی کی ۔ وہ دونوں زخمی گئے اور وہاں سے سیدھے اسپتال پہنچ گئے۔
 
 
 
 

شیئر: