Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

کامیڈی سے بھرپور فلم”گَن شائے“ ریلیز

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور برٹش فلم” گَن شائے“ریلیز کردی گئی۔سیمون ویسٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے برطانوی راک اسٹار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی کے ہمراہ تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے کیلئے جاتا ہے اور اس ہی دوران وہاں اس کی بیوی کو اغوا کرلیا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینٹونیو بینڈراس کے علاوہ بین کیورا،مارک ویلے،ڈیوڈ مچل،جیسے جانسن،مارٹن ڈنگل اور اینا فرینکولینی شامل ہیں۔
 
 
 
 

شیئر: