Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ٹرمپ کا شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ

دبئی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ٹرمپ نے زور دے کر کہا کہ ریاض کانفرنس کی قرار داد اور مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سب کو دہشت گردی کے خلاف کوششیں کرنی ہوں گی۔ انہوں نے دہشت گردی کی پشت پناہی اور امداد ختم کرنے پر بھی زور دیا۔ 
 

شیئر: