Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان بحران کے حل کی کوشش کر رہے ہیں، قرقاش

دبئی: امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجی بحران کے متعلق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر قیادت مسئلے کے حل کی کوشش کی جارہی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے معاملہ سنبھال لیا ہے تو ہمیں بہتری کی توقع رکھنی چاہئے۔ انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے کے بعد ٹویٹر اپنے اکاؤنٹ میں ٹویٹ کرتے ہوئے رابطے کا خیر مقدم کیا ہے۔ 
 
 
 
 
 

شیئر: