Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستانی کرکٹررومان رئیس دولہا بن گئے، نئی اور لمبی اننگز کا آغاز

 
 
  کراچی: انٹرنیشنل کرکٹر اور پاکستانی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولررومان رئیس کراچی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔رومان رئیس ان کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے۔ شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی۔ دعوت ولیمہ پر کرکٹ کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کی شخصیات مدعو ہیں۔ واضح رہے کہ رومان رئیس لندن میں منعقدہ چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہندوستانی ٹیم کوہرانے والے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔
 

شیئر: