Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس

  لاہور...پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ۔وہاب ریاض ہند کے خلاف میچ کے دوران بولنگ کراتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ سرفراز احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے اطلاع تھی کہ فاسٹ بولر محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہے۔ پی سی بی نے رومان رئیس کو تیاری کی ہدایت کردی ۔

 

شیئر: