Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

میدان عرفات میں ٹھنڈے پانی کی مفت تقسیم

عرفات: میدان عرفات میں عازمین میں ٹھنڈے پانی کی مفت تقسیم سعودی تاجروں اور عام شہریوں کی پرانی روایت ہے۔ وقوف عرفہ کے دن سیکڑوں رضا کار عازمین میں ٹھنڈا پانی مفت تقسیم کرتے ہیں۔ پانی تقسیم کرنے والے شہریوں نے بتایا کہ ان کی عادت ہے کہ وہ ہر سال میدان عرفات میں پانی تقسیم کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض اپنے فوت اعزہ کی طرف سے صدقہ کرتے ہیں۔ سعودی عرب کی معروف کمپنیوں کے سیکڑوں کو کولڈ اسٹوریج میدان عرفہ میں خالی کردیئے جاتے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: