Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

زیر علاج عازمین کو جبل رحمت اسپتال منتقل کردیا گیا

عرفات: اسپتالوں میں زیر علاج عازمین کو جبل رحمت اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ طبی نگرانی میں حج کا رکن اعظم ادا کریں گے۔ جبل رحمت میں زیر علاج عازمین نے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حاصل زندگی سفر کو ضائع ہونے سے بچالیا گیا ہے۔ یہاں طبی نگرانی میں وہ کچھ دیر کے لئے وقوف عرفہ کریں گے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: