Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

فلم”حسینہ پارکر“کا نیا گانا جاری

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم”حسینہ پارکر“ کا نیا گانا جاری کردیاگیاہے۔شردھا کپور اس فلم میں انڈرورلڈ ڈان دا}د ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کا حقیقی کردار پیش کررہی ہیں۔”تیرے بنا“کے عنوان سے نیا فلمی گیت شردھا کپور اور انکور بھاٹیا پر فلمایاگیاہے ۔اس گانے میں حسینہ پارکر کی جرائم کی دنیا سے جڑنے سے قبل کی زندگی کو پیش کیاگیاہے ۔”تیرے بنا“گیت گلوکاروں ارجیت سنگھ اور پریا سارئیا نے گایاہے۔مذکورہ فلم 22 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: