Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

بزرگ اداکارائیں آرام کر یں تو بہتر ہے، ماہرہ خان

حسد کرنے والا خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کے قابل بنائے
لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بزرگ اداکارائیں آرام کر یں تو انکے لئے بہترہو گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں ۔ فلم اسٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ ،سفارش اور فحاشی کا سہارا لیکر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہئے کہ وہ خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کے قابل بنائے ۔
 
 
 
 
 

شیئر: