Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کاجول اور اجے پھرساتھ فلم کریں گے

بالی وڈ فلم نگری کی ماضی کی مشہور فلمی جوڑی اجے دیوگن اور کاجول ایک بار پھر ساتھ فلم کرنے جارہے ہیں۔فلم کا نام ابھی سامنے نہیں آسکا۔آخری بار یہ دونوں 2010 میں بننےوالی فلم’’ ٹونپورکا سپرہیرو‘‘ میںکام کیا تھا۔ اس سے پہلے 2008 میں ’’یومی اور میں‘‘اور 2000 میں’’ راجو چاچا‘‘ میں دکھائی دئےتھےجبکہ90 کی دہائی میں اس فلمی جوڑی کی مشہور فلموں میںپیار تو ہونا ہی تھا،عشق، ہلچل اور دیگر شامل ہیں۔ان دنوں کاجول اپنی نئی فلم’’ وی وی آئی پی ٹو‘‘ اور اجےدیوگن اپنی فلم’’ بادشاہو‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: