Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

”سمرن“ کا نیاگانا جاری

 
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ”سمرن“ کا نیا گانا جاری کردیاگیاہے۔ فلم کے نئے گانے کا عنوان” پنجراتوڑکے“ ایک مکمل گیت ہے جو کنگنا رناوت پر فلمایاگیاہے۔یہ گانا گلوکارہ سنیدھی چوہان کی آوازمیں ریکارڈ کیاگیاہے۔ فلم کا میوزک سچین جیگر نے دیا ہے۔”سمرن“ 15 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: