Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

چائلڈ اسٹار مالویکا،عمران ہاشمی کی ہیروئن بنیں گی

ہندوستانی شوبز انڈسٹری کی چائلڈ اسٹار مالویکا راج بالی وڈ فلموں میں ہیروئن بننے جارہی ہیں۔ وہ نئی فلم میں عمران ہاشمی کی ہیروئن کے طور پر سامنے آئیں گی۔مالویکا راج نے ماضی کی مشہور فلم” کبھی خوشی کبھی غم“میں چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے اداکارہ کرینہ کپور کے بچپن کاکردار نبھایاتھا۔مالویکا کو نئی فلم” کیپٹن نواب“کیلئے منتخب کرلیا گیاہے۔ بالی وڈ انڈسٹری میں ایک نئی ہیروئن کا اضافہ ہونے جارہاہے۔
 

شیئر: