Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

مادھوری پروڈیوسر بن گئیں

بالی وڈ کی منفرد اداکارہ مادھوری دکشت اداکارہ کے بعد فلم پروڈیوسر بن گئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق مادھوری دکشت ایک مراٹھی فلم پروڈیوس کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ بہت جلد وہ اپنی پروڈکشن کمپنی کےساتھ نئی مراٹھی فلم پر کام شروع کردیںگی تاہم ابھی تک اس فلم کا نام سامنے نہیں آیا، نہ ہی فلم کی کاسٹ کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ کیا گیاہے ۔مادھوری کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم اگلے برس پایہ تکمیل کو پہنچے گی۔مادھوری بطور اداکارہ آخری بار 2014 کی فلم ' ڈیڑھ عشقیہ' میں نظرآئی تھیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: