Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

وقوف عرفہ جمعرات کو ہوگا،سپریم کورٹ

ریاض.... سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ وقوف عرفہ 31اگست جمعرات اور عید الاضحی یکم ستمبر جمعہ کو ہوگی۔ بدھ کو ذی ا لحجہ 1438ھ کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ نے منگل کو اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ ذی الحجہ کا چاند نظرآگیا ہے لہذا بدھ کو یکم ذی الحجہ ہوگی۔

شیئر: