Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹیاں

ریاض: رویت ہلال کمیٹیوں نے کہا ہے کہ آج منگل کو انہوں نے ذو الحجہ کا چاند دیکھا ہے۔ وہ اپنی گواہی سپریم کورٹ میں درج کروائیں گے۔ چاند نظر آنے کے شواہد ملنے پر کل بدھ کو یکم ذو الحجہ ہوگا جبکہ وقوف عرفہ اگلے جمعرات کو ہوگا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیہ کا انتظار ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: