Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
تازہ ترین

لکھنو سینٹرل کا نیا ٹریلر جاری

 
اداکار اور فلمساز فرحان اختر کی نئی فلم”لکھنو سینٹرل“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہندوستان کی لکھنو سینٹرل جیل میں بنائی گئی نئی فلم کی کہانی جیل میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والے ایک موسیقی کے بینڈ کی ہے۔ موسیقی سے منسلک اس کہانی میں فرحان اختر فلم کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ اداکار رونیت رائے ویلن یعنی جیلر کے روپ میں نظرآئیں گے۔” لکھنو سینٹرل“15 ستمبر کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: