Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کنگ آف کامیڈی جیری لیوس چل بسے

ہالی وڈ کے معروف کامیڈین جیری لیوس 91 برس کی عمر میں چل بسے ۔ جیری لیویس نے50 کی دہائی میں ہالی وڈ انڈسٹری میں شہرت حاصل کی ۔وہ بہترین اداکارکے ساتھ بہترین فلمساز بھی رہے ۔ جیری نے ڈین مارٹن کے ساتھ 16 فلموں میں کام کیا۔ انہیںہالی وڈ فلم انڈسٹری کے” کنگ آف کامیڈی“ کا اعزاز حاصل ہے۔ 1995 میں ہالی وڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بھی رہ چکے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: