کویت: العبدلی گروہ کا 14واں مفرور شدت پسند گرفتار
کویت: العبدلی دہشت گرد گروہ کا مفرور آخری کویتی شہری گرفتار کرلیا گیا۔ کویتی وزارت داخلہ نے العبدلی گروہ سے تعلق رکھنے والا 14 واں مفرور دہشت گرد علی عبد المحسن حسین الشطی کو گرفتار کرلیا ہے۔ عدالت نے اسے 10سال قید کی سزا سنائی ہوئی ہے۔ وہ کویت میں چھپا ہوا تھا۔