Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

کویت ٹاور کو اسپین کے پرچم کے رنگوں سے منور کردیا گیا

کویت: کویت نے اسپین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کویت ٹاور کو اسپین کے پرچم کے رنگوں سے منور کردیا۔ اسپین میں دہشت گرد حملوں کی مذمت اور ہسپانوی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ٹاور کو اسپین کے پرچم کے رنگوں سے منور کیا گیا ہے۔
 

شیئر: