Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

کویتی فنکار عبد الحسین عبد الرضا کو سپرد خاک کردیا گیا

کویت: کویت کے لیجنڈ فنکار عبد الحسین عبد الرضا کو آج جمعرات کو سپرد خاک کردیا گیا۔ متوفی کی نعش بدھ کو برطانیہ سے کویت لائی گئی ۔ تدفین میں کویتی ایوان امیری کے نمائندے، وزرائ، حکومتی عہدیداران ، فنکار اور اہم شخصیات موجود تھیں۔ واضح رہے کہ کویت کے مزاحیہ فنکار کا انتقال گزشتہ ہفتہ برطانیہ میں ہوا تھا۔ 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: