Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کویت کے ممتاز اداکار عبد الحسین انتقال کرگئے

کویت: کویت کے ممتاز اداکار عبد الحسین عبد الرضا انتقال کرگئے۔ خلیجی ڈراموں میں ممتاز مقام پانے والے اداکار نے 78سال عمر پائی ۔ وہ گزشتہ عرصے کے دوران علیل تھے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیان کویت کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ عبد الحسین عبد الرضانے1961 میں کویتی ڈراموں میں کام شروع کیا۔سعودی اور خلیجی فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الحسین خلیجی ڈراموں کے بانیان میں تھے۔ 
 
 

شیئر: