Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

”دی ہیٹرڈ “فلم کی نئی جھلکیاں

ہالی وڈ کی ہارر فلم”دی ہیٹرڈ “کا نیا ٹریلر جاری ہوگیا۔ دی ہیٹرڈ4خواتین کی کہانی ہے جو اپنے ملک سے باہر جاتی ہیں جہاں ان کا سامنا غیر معمولی مخلوقات اور قوتوںسے ہوتاہے ۔وہ ان شیطانی طاقتوں کا کیسے مقابلہ کرپاتی ہیں ،اس کہانی کو دہشت سے بھرپور مناظر اور بیک گراونڈ آوازو ں سے فلمایاگیاہے ۔ دی ہیٹرڈ کی کہانی مائیکل جی کوہیو نے لکھی جو اس فلم کے ہدایتکار بھی ہیں۔ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: