Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جب ہیری میٹ سیجل کے نام پر انوشکا برہم

 
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اداکار رنبیر کپور پر برہم ہو گئیں ۔ انوشکا کا کہنا ہے کہ ان کی رنبیر پر برہم ہونے کی وجہ وہ نام ہے جو انہوں نے ان کی نئی فلم کیلئے تجویز کیا جو ”جب ہیری میٹ سیجل“ہے ۔اسی نام کی وجہ سے لوگوں نے تشہیری مہم کے دوران بھی ان سے فلم کے نام کے بارے میں بارہا سوال کر کے ان کا جینا حرام کردیا تھا کہ یہ نام ہالی وڈ فلم سے ملتا جلتا کیوںہے؟واضح رہے کہ فلم بینوں کا کہنا ہے کہ ”جب ہیری میٹ سیجل“ در حقیقت ہالی وڈ فلم” وین ہیری میٹ سیلی“کی نقل ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: