Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دلیپ کمار کی طبیعت میں بہتری

بالی وڈ کے مشہوراور لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کو جلد ہی اسپتال سے فارغ کردیاجائےگا۔گزشتہ ہفتے گردوں کی تکلیف کے سبب دلیپ کمار کو ہندوستان کے لیلا وتی اسپتال لایاگیاتھا ۔ڈاکٹروں نے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیاتھا ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: