Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

سلمان اور شاہ رخ بڑے اسٹارز ہیں، عامر خان

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ کہتے ہیں کہ وہ شاہ رخ خان اور سلمان خان کے فین ہیں۔عامر خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان بہت بڑے اسٹارز ہیں اور میں ان کی کام کی تعریف کرتا ہوں۔ عامر خان نے بالی ووڈ کے دو مشہور خانز کیلئے تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دو فلمیں فلاپ ہوجانے سے اسٹارز پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔یہ بات عامر خان نے اپنی نئی فلم ”سیکرٹ سپراسٹار“ کی ایک تقریب کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: