Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اینیمیٹڈ ”دی نٹ جاب ٹونٹی بائے نیچر“کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ” دی نٹ جاب ٹونٹی بائے نیچر“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ یہ فلم ایک گلہری اور چوہے کی دوستی کی کہانی ہے جو ایڈونچر سے بھرپور ہے۔ فلم میں اینیمیٹڈ کارٹون کرداروں کیلئے مشہور اداکاروں کی بیک گراونڈ آوازیں شامل کی گئی ہیں۔ فلم 18 اگست کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: