Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کوک اسٹوڈیو سیزن 10 ،قومی ترانے سے آغاز

 
کوک اسٹوڈیو نے اپنے سیزن 10 کا آغاز رواںسال پاکستان کے قومی ترانے کے ساتھ کیاجس کی وڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔کوک اسٹوڈیو کی جانب سے ریلیز کئے گئے قومی ترانے کے اس انداز کو آزادی پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع کی مناسبت سے تیار کیا گیاہے۔کسی بھی ملک کا قومی ترانہ اس کی شناخت مانا جاتا ہے، جس کے ساتھ قوم کے جذبات منسلک ہوتے ہیں۔قومی ترانے کی پروڈکشن اسٹرنگز بینڈ نے کی جس کو پاکستان کے 40 نامور گلوکاروں نے ایک ساتھ مل کر نہایت شاندار انداز میں پڑھاہے۔
 
 
 
 

شیئر: