Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شفیق باپ کی کہانی،گڈبائے کرسٹوفر روبن

ہالی وڈ کی فلموں میں حقیقی کرداروںپر بننے والی فلمیں انتہائی مقبول رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک نئی ہالی وڈ فلم ”گڈبائے کرسٹوفر روبن“ بھی ہے۔ یہ فلم ایسے باپ کی کہانی ہے جو اپنی ننھی بیٹی سے انتہائی محبت کرتا ہے۔ہدایتکار سائمن کرٹیز کی نئی فلم میں ایک شفیق باپ کی محبت کی کہانی کو فلم کی شکل میں پیش کیا گیاہے ۔اس فلم کا نیا ٹریلر حال ہی میں جاری کیاگیاہے ۔ یہ فلم اکتوبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: