Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

قطر کو امریکن ایئرلائنز کے حصص نہیں ملے

جدہ۔۔۔۔امریکن ایئرلائنز نے قطر کو4.75فیصد حصص دینے سے انکارکردیا۔ امریکی کمپنی نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ وہ قطر کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دے سکتی۔

شیئر: