Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ترکی قطر میں فیکٹریاں قائم کریگا

انقرہ ..... ترکی کے وزیر اقتصاد نے عندیہ دیا ہے کہ انکا ملک قطر میں فیکٹریاں قائم کریگا۔ قطر کی یومیہ ضروریات اندرون ملک ہی تیار کی جائیں گی۔ انہوں نے جمعرات کو اپنے قطری ہم منصب کے ہمراہ ترک ، قطر مباحثوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انکا ملک اشیائے صرف کے 221 کارگو طیارے اور ایک جہاز قطر بھیج چکا ہے۔ 
 

شیئر: