Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

طائف یونیورسٹی نے 300اسکالرز کو نکال دیا

طائف۔۔۔۔۔طائف یونیورسٹی نے300 اسکالرز کے معاہدے ختم کردیئے۔یونیورسٹی کی خدمت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔سیکریٹری یونیورسٹی نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ بعض اسکالرز کا اکیڈمک معیار اچھا نہیں تھا۔ مختلف اسباب کے تحت اسکالرز کے معاہدے ختم کئے گئے ہیں۔ سرکاری اسکالرشپ پر باہر جانیوالے سعودیوں کی تقرری عمل میں لائی جائیگی۔

شیئر: