Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

جعلسازی پر پاسپورٹ اہلکار کو قید و جرمانے کی سزا

مدینہ منورہ۔۔۔۔مدینہ منورہ میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے جعلسازی کے الزام پر محکمہ پاسپورٹ کے اہلکارکو ایک برس قید اور 20ہزار ریال جرمانہ کی سزا سنا دی۔مقدمہ کے دیگر 5ملزمان کو بری کردیا۔ان میں 4غیرملکی اور ایک محکمہ پاسپورٹ کااہلکار شامل تھا۔

شیئر: