Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہالی وڈ فلم ” ڈیٹرائٹ“آج ریلیز ہوگی

ہالی وڈ کی نئی فلم” ڈیٹرائٹ“ آج جمعہ (4اگست) کو ہالی وڈ کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ڈیٹرائٹ کی کہانی ایسے واقعات کے گرد گھومتی ہے جو 1967 کے دوران امریکہ کے شہر ڈیٹرائٹ میں رونما ہوئے ۔ کشیدہ حالات کے دوران کرفیو کی صورت میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان ہونےوالی جھڑپوں میں3امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک ہوجاتے ہیں ۔فلم کی کہانی جرائم پیشہ افراد کے گرد گھومتی۔
 

شیئر: