Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

” اکثر ٹو“ کا موشن پوسٹر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم”اکثر ٹو“کا موشن پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔آننت مھادیوان کی نئی فلم اکثر ٹو میں اداکارہ زرینے خان اور گوتم روڈی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اکثر ٹو فلم کا میوزک متھون نے دیاہے تاہم فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہونا باقی ہے۔اکثر ٹو بالی ووڈ کی فلم”اکثر“ کا سیکوئل ہے۔
 

شیئر: