Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شاہ رخ اور سلمان ٹی وی شو کریںگے

بالی ووڈ میں ہٹ فلمیں دینےوالے دو خان اب ٹی وی اسکرین بھی آنےکیلئے تیار ہیں۔ سلمان خان اور شاہ رخ خان ہندوستانی ٹی وی چینلز کے شو کیلئے بھی کام کرنے جارہے ہیں۔ سلمان خان کا شو’’ بگ باس11‘‘اور شاہ رخ خان ’’ٹی ای ڈی ٹاک ‘‘میں نظرآئیں گے۔خبروں کے مطابق سلمان خان کا نیا شو اگلے ماہ شروع ہوگا جبکہ شاہ رخ خان اکتوبر سے اپنے ٹی وی شو کا آغاز کرینگے۔واضح ہو کہ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’’ہیری میٹ سیجل‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جبکہ سلمان خان’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ مکمل کررہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: