Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

منیشا کوئرالہ عالیہ بھٹ کی معترف

بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے عالیہ بھٹ کی اداکاری کی تعریف کی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق ماضی کی مشہور ہیروئن منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ عالیہ اچھاکام کررہی ہیں ۔وہ ان کی اداکاری سے متاثرہیں۔ منیشا کا مزید کہنا ہے کہ انھوں نے عالیہ فلمیں’’اڑتا پنجاب‘‘اور’’ ڈیئرزندگی‘‘ دیکھی ہیں ۔انہوں نے عالیہ کو محنتی اور اچھی اداکارہ کہا ہے۔انہیں امیدہے عالیہ کی صلاحیتیں انھیں آگےلےکرجائیں گی۔ہندوستانی میڈیا کےمطابق منیشا کوئرالہ ان دنوں بالی وڈ میں واپسی کا سوچ رہی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: