Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

گلوکار سونو نگم کی 44ویں سالگرہ

بالی وڈ کے مشہور گلوکار سونو نگم44 برس کے ہوگئے۔خوبصورت آواز سے دلوں کو موہ لینے والے سونو نگم نے بچپن میں اپنے والد کی سرپرستی میں گلوکاری کا آغاز کیا90 کی دہائی میں انھوں نے پہلی مرتبہ بالی وڈ فلم کیلئے باقاعدہ گلوکاری کی جو اب تک جاری ہے۔ پاپ گلوکار ہونے کےساتھ ساتھ انھوں نے بالی وڈ کی درجنو ں فلموں میں گلوکاری کے جوہر دکھائے۔ہندوستانی گلوکار سونو اردو سمیت کئی دیگر علاقائی زبان میں گانے گاچکے ہیں۔ وہ بالی وڈ فلم انڈسٹری کے ایک بہترین گلوکار جانے جاتے ہیں۔وہ گلوکاری سمیت میوزک کمپوزنگ اور میوزک ڈائیریکٹر ہیں ۔انھوں بالی وڈ سمیت پاپ گلوکاری میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔ کئی میوزک البمز بنائے ۔ان کو اب تک کئی بڑے ایوارڈ مل چکے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: