Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امارات: دو بحری جہازوں کے درمیان تصادم

ابوظبی: امارات کے علاقائی سمندر میں عسکری بحری جہاز اور تجارتی بحری جہاز کے درمیان تصادم ہوگیا۔ اماراتی مسلح افواج نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں بحری جہازوں کے درمیان تصادم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔ 
 
 

شیئر: